#پاکستان#خارجہ #پالیسی channel logo #پاکستان#خارجہ #پالیسی
  • Custom URL: @speechfight
  • Country: Pakistan 🇵🇰
  • Description language: Urdu

  • YouTube channel type
  • Audience: 893
  • Video Views: 10.79K
  • # videos: 97
  • Category: Religion Society
  • Date Created: 2018-12-24
  • Date Updated: 2024-07-07
Audience activity: 12
Views per video: 111
Keywords: #speechfight


پچھلے آٹھ دس سال سے حکومت اور پالیسی سازوں کو خارجہ پالیسی پر تجاویز بھیجتا ہوں۔ کچھ تجاویز انہوں نے حکومتی پالیسی کا حصہ بھی بنائیں جس پر ان کا شکریہ۔ ان میں یہ مشورہ بھی شامل تھا کہ شاہ محمود قریشی خارجہ کی بجائے وزارت داخلہ کے لیے زیادہ موزوں ہیں۔ سعودی عرب کے بارے میں ان کا بیان سفارتی معیار پر پورا نہیں اترتا اور انہوں نے اس تجویز کو خود ہی درست ثابت کر دیا۔ ان کے بیان کا مفہوم یہ ہے کہ سعودی عرب ہماری خارجہ پالیسی چلاتا ہے۔ اس بیان کے بعد انہیں عزت کے ساتھ مستعفی ہو جانا چاہیے۔ لیکن اس سے ہٹ کر ہماری خارجہ پالیسی کا اصل مسئلہ گہری سوچ، دوراندیشی کا فقدان اور جغرافیائی حالات اور تاریخ سے سبق نہ سیکھنا بھی نظر آتی ہے۔ میں یہ بات آپ کو سمجھانے کو کوشش کرتا ہوں۔ یہ تحریر آپ مصنف کی آواز میں یہاں سن بھی سکتے ہیں مورخ پاکستان جیسے ملک کے لیے بٹّے ہوئے ملک کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔ یعنی ایسا ملک جو نظریاتی اور جغرافیائی طور پر اندر سے بٹا ہوا ہو۔ جغرافیائی طور پر ہم ایک بالکل نیا ملک ہیں جو تاریخ میں پہلے وجود نہیں رکھتا تھا۔