Aqeel Ahmed channel logo Aqeel Ahmed
  • Custom URL: @yousuf4242
  • Description language: Urdu

  • YouTube channel type
  • Audience: 37
  • Video Views: 0
  • # videos: 0
  • Date Created: 2011-07-20
  • Date Updated: 2024-03-15


ڈاکٹر عبدالسلام کو نوبل پرائز دیا گیا اور انھموں نے اپنی تھیوری کے حوالے سے یہ کہا کہ قرآن سے معلوم کیا تو اس سے ان کا مسلما ن ہونا کہا ں ثا بت ہو تا ہے۔قرآن سے کئی دیگر غیر مسلموں نے بھی فوائد حا صل کیئے دوسری با ت یہ کہ نوبل پرائز کی حقیقت کیا ہے یہ بہت سے فراڈیوں کو بھی دیا گیا ہے اس کی تا ریخ اٹھا کر دیکھ لیں خود یہ برطا نیہ کے وزیر اعظم ونسٹن چر چل کے با رے میں ہے کہ ان کو یہ انعا م غلط دیا گیا ۔ ہما رے مسلما ن سینئر صحا فی حضرات غیر جا نبداری کی دھن میں بہت آگے نکل جا تے ہیں جیسے کہ حسن نثآ ر صا حب اور نزیر نا جی صا حبا ن وغیرہ ۔ قا دیا نی پا کستا نی شہری ہیں یہ تسلیم مگر ان کا معا ملہ دیغیر غیر مسلموں سے با لکل الگ ہے وہ دائرہ اسلام سے خا رج ہیں اور مرتد ہیں اس وقت کی حکوت اور علما ء نے کسی بین الآقوامی مصلحت کے تحت قا دیا نیوں کو مرتد کی بجا ئے غیر مسلم قرار دیا تھا - ان تما م سینئر صحا فیوں سے میری مو ئد با نہ گزارش ہے کہ اپنی زبا ن و قل کے استعما ل احتیا ط برتیں آگے خا لق حیقی سے بھی ملنا ہے۔ نواز شریف نے اگر احمدیوں کو بھا ئی کہا تھا توغلط کہا تھا لیکن فتویٰ دیناغلط تھا