اسلام علیکم , یہ چنیل پردیس میں رہنے والے ان تمام بھائیوں کے نام جن کا پردیس میں گزرا ایک ایک لمحہ بھاری گزرا یا گزر رہا ہے جو اپنا گھر چھوڑ کر اپنا گھر بنانے آئے اور تمام زندگی اپنے پیاروں کے بغیر گزار دی