I am Ashiq Hussain Fidosi from United Kingdom. اس پیج پر آپ کو پاکستان ،آزادکشمیر،برطانیہ اور عالمِ اسلام کے بارے وہ معلومات ملے گی جو آپ کسی اور چینل سے نہیں ڈھونڈھ پائیں گے اور اگر اپ کو ایسا انداز یا متن کہیں اور سے ملا تو ضرور بتا دیجیے گا تا کہ ہم کوئی اور کام ڈھونڈھ سکیں مطلب ہم اپنی پھکی بیچنے نہیں آے فقط اپ کے عام فہم عام تجربے کو الفاظ اور فقرے پہنا کر ادائیگی کرنے یہاں آے ہیں