Asalamoalikum Learn To Read Qur'an Majeed with simple Tajweed Rules And Quran Translation (Tarjuma Lafz Ba Lafz) Word By Word On YouTube in Urdu For Online Qur'an classes Via Skype.. My Skype ID...(abu.ahmed973) my gmail account. www.abualionlinequran@gmail.com السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آئیں گھر بیٹھے YouTube کے ذریعے قرآن مجید پڑھنا سیکھیں تجوید کے ساتھ ۔ اور لفظ بہ لفظ قرآن مجید کا ترجمہ سیکھیں اپنے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینے کے آپ آن لائن قرآن کلاسز بھی لے سکتے ہیں Zoom Aur Skype K zariay اس چینل پر آپ کو دو طرح کی ویڈیوز ملیں گی زبر،زیر، پیش کے ساتھ اور فتحہ، کسرہ، ضمہ کے ساتھ اس کے علاوہ آپ کو اصلاحی دروس بیانات ، دعائیں، صبح شام کے اذکار آپ کو اس چینل پر مل سکتے ہیں الله سبحانه و تعالى میری اس ادنی سی کوشش کو میری نجات کا ذریعہ بنائے ۔آمین