زندگی اِک خوبصورت احساس ہے محبت بانٹنے والوں کیے لئے، لیکن محبت بانٹنے والے شاید کم ہوتے جا رہے کہ زندگیوں میں تلخیوں نے جگہ لینی شروع کر دی....!!! آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں....!!! مسکرائیے, نفرتوں کے جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں، چینل کو سبسکرائب کریں...!!!