درگاہ نورپور شریف آفیشل چینل سے صرف درگاہ نورپور شریف کے نصیحت مبارک اور غزل شریف اپلوڈ ہونگے۔ اس چینل کا مقصد مرشد کریم کی نصیحت مبارک عام کرنا ہے۔تاکہ ہر فقیر تک بآسانی پہنچ جاے۔ دعاؤں کی درخواست(۔فقیر ) حق پیر مٹھا۔۔۔