السلام عليكم:محترم ساتھیوں اس چینل میں(Deen E Islam) آپ کو قرآن وسنت سے متعلّق تقاریر'دروس وغیرہ اور خاص کر مفتی محمد منیر شاکر حفظہ اللّہ کے تمام نئے اور پرانے بیانات سنّنے کو ملیں گے لھذا دینِ اسلام چینل کو سبسکرائب کرکے گھنٹی کے بٹن پر کلک کرں تاکہ ھر نئ ویڈیو کی نو ٹیفیکیشن آپ کو بر وقت مل سکے والسلام آپکا خیر اندیش ابو طلحہ مدنی بونیر رابطہ نمبر : 00923449898166