👉السلام عليكم ورحمة الله وبركاته: محترم و مکرم مومنین و مومنات رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں 1: کتابِ خدا(قرآن مجید) 2: میرے اھل البیت علیھم السلام اگر تم انہیں تھامے رکھو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ مومنین کرام اسی حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے خلوص نیت سے اللہ پاک اور محمد و آل محمد علیھم السلام کی خوشنودی کے لیے یہ اسلامی چینل ((قرآن و اهل البيت علیھم السلام)) بنایا ہے امید قوی ہے آپ سب فروغ دیں کے سلسلے میں ہماری ان کاوشوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے اس چینل کو اپنا چینل سمجھتے ہوئے سبسکرائب ، لائک اور شئیر کر کہ ثواب جاریہ حاصل کریںنگے۔اللہ پاک آپ سبکو محمد و آل محمد علیہم السلام کی حقیقی خوشنودی نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔ دعاؤں کا طالب: محمد عقیل مقدسی https://youtube.com/channel/UCPGd8qE4T1IPoKO8WnAvarg 👇👇mohammedaqeel985@gmail.com