LITERARY AND EDUCATIONAL CHANNEL channel logo LITERARY AND EDUCATIONAL CHANNEL
  • Custom URL: @literaryandeducationalchan367
  • Country: Pakistan 🇵🇰
  • Description language: Urdu

  • YouTube channel type
  • Audience: 972
  • Video Views: 74.44K
  • # videos: 26
  • Category: Lifestyle Music Music of Asia Religion Society
  • Date Created: 2012-05-14
  • Date Updated: 2024-05-24
Audience activity: 76
Views per video: 2.86K


یہ چینل شاعری اور اردو ادب کے متعلق ویڈیوز کے لیے بنایا گیا ۔ اس میں مشاہیرِ ادب کے حوالے سے معلوماتی ویڈیوز بھی شئیر کی جا ئیں گی۔ جماعت نہم اور جماعت دہم کی اردو کی کتابوں میں کہانیوں کے مصنفین اور شعرا کے حالاتِ زندگی بھی ویڈیوز کی شکل میں شئیر کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ اشعار کی تشریح کے حوالے سے بھی بات کی جا ئے گی۔ اردو ادب کے مباحث کو بھی زیرِ بحث لایا جائے گا۔ خصوصی طور پر نعت اور اس کےمباحث کے متعلق بھی ویڈیوز شئیر کی جائیں گی۔