Kashkol Kahani(کشکول کہانی) channel logo Kashkol Kahani(کشکول کہانی)
  • Custom URL: @muhammadzakizaoq824
  • Description language: Urdu

  • YouTube channel type
  • Audience: 382
  • Video Views: 39.12K
  • # videos: 224
  • Category: Lifestyle Religion Society
  • Date Created: 2017-11-15
  • Date Updated: 2023-12-06
Audience activity: 102
Views per video: 174


Kashkol kahaniکشکول کہانی ایک خالص اسلامی چینل ہے جس میں آپ سن سکیں گے حیرت انگیز ،عجیب وغریب قصے ،اللہ والوں کے تڑپا دینے والے درد ناک مگر سبق آموز واقعات ,قصص الانبیاء،حکایات صحابہ،اولیاءو اتقیاء کے دل ہلا دینے والے واقعات،سلف صالحین کی کہانیاں،مجاہدین اسلام کی داستانیں، اکابرین امت کے معمولات زندگی اور سچے واقعات مردوں عورتوں اور بچوں کیلئے یعنی تمام عمر کے لوگوں کے لیے جن کا مقصد عبرت اور نصیحت حاصل کرنا اور انسانی اقدار کو انسانوں میں زندہ کرنا ہے اس کے علاؤہ واقعات کے ضمن میں یو ٹیوب یوزرز کے سوالات کے جوابات دیئے جائینگے بالخصوص دینی و شرعی اور فقہی ضروری مسائل بھی پیش کئے جائیں گے