1.امام حسین علیہ السلام میڈیاگروپ کی جانب سے نشریات کرنے والا اردوزبان میں چینل،حالیا بذریعہ انٹرنیٹ اپنی نشریات پہنچارہا ہے اس چینل کی نشریات میں عقائدشیعہ اثناعشریہ کی اشاعت وباور کرانا ہے ۔یہ چینل آیت اللہ العظمیٰ السیدصادق حسینی شیرازی کے مقلدین کی ادارت میں ہے 2.امام حسین علیہ السلام میڈیاگروپ5 ٹی وی چینلزاورایک نیوز ایجنسی پرمشتمل ادارہ ہے جوکہ پانچ زبانوںفارسی عربی انگلش اردو اورترکی زبان میں بذریعہ سیٹلایٹ اورانٹرنیٹ ٹی وی کےذریعے اپنی نشریات کرہ ارض کے ہرکونے میں پہنچاتاہے 3.امام حسین علیہ السلام میڈیاگروپ تنہاخود مختارشیعہ ادارہ ہے جسےمراجع عظام تقلیدکی تائیدحاصل ہے 4.امام حسین علیہ السلام اردوچینل دنیاکا پہلا اورواحدچینل ہےجو کہ کربلاءمقدسہ سے اردوزبان میں تمام دنیامیں نشریات پہنچاتاہے 5.امام حسین علیہ السلام4کی اردوزبان میں بذریعہ انٹرنیٹ نشریات کا آغاز27نومبر2017ءمیں ہوا 6.اس چینل کامرکزی دفترلکھنؤ،ہندوستان میں ہے 7.امام حسین علیہ السلام4عالمی ٹی وی چینل بذریعہ انٹرنیٹ مندرجہ ذیل پلیٹ فارمزکےذریعے دیکھ سکتے ہیں: Jadoo Tv- Roku Tv Apple Tv -بھاونگرحسینی کمپنی کیبل نیٹورک