This channel is an Islamic channel whose sole purpose is to guide according to Islamic and social principles. Our goal is not to promote religious or social differences, but to dispel misconceptions in society. This channel will be useful for all kinds of people, God willing یہ چینل ایک اسلامی چینل ہے جس کا مقصد صرف اور صرف اسلامی اور معاشرتی اصولوں کے مطابق راہنمائی کرنا ہے۔ ہمارا مقصد یہ نہیں ہے کہ ھم مزہبی یا معاشرتی اختلاافات کو فروغ دیں بلکہ معاشرے میں پھیلی غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔ یہ چینل ہر قسم کے لوگوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گا انشاءاللہ