سجاد ٹی وی" چینل کمپیوٹر سائنس برائے ایم ایس سی، بی ایس ایس، آئی سی سی، اور میٹرک کے لیکچرز فراہم کرے گا" اس کے علاوہ، زندگی کے مختلف شعبوں سے متعلق معلوماتی ویڈیوز فراہم کی جائیں گی اگر یہ باتیں آپ کے کسی کام آجائیں تو یہ میرے لیے کوئی سعادت ہوگی۔ اگر آپ کو ویڈیو پسند نہ آئے تو اپنی قیمتی رائے دے سکتے ہیں۔ میری آنکھیں آپکی قیمتی رائےکی منتظر ہونگی۔ اللہ ھم سب کو ایک دوسرے کے لے ٓاسا نیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائےـ MSc which is a 2-year course (Only Computer). BA Bsc ADP(Associate Degree Program) which is a 2-year program (Only Computer). The subject of ICS 2-year of Board Level (Only Computer). The subject of Matric 2-year of Board Level (Only Computer). Whatsapp . +92 323 9387 167