Asalam O Aleykum! Welcome To #NewLeafRehabCenter This is official Channel of New Leaf Rehab Center Where we Provide Our Services about *Drug Addicts *Psychiatric Disorders *Psychological Services *Medical Care New Leaf Rehab Center is a Renowned drugs & Psychiatric hospital in Islamabad The capital of Pakistan which is organised by Professional Psychologist, Psychiatrist and Medical Officers. we're welcoming you to ask us about your mental and physical health, The More You Know the more You can prevent Your Loves one from Addiction and Mental Disturbances. السلام و علیکم نیو لیف رہیب سنٹر میں خوش آمدید! یہ ہمارا آفیشل چینل ہے جہاں ہم نشے کے عادی افراد اور منشیات کے استعمال سے پیدا ہونے والے ذہنی ، جسمانی اور نفسیاتی مسائل کا بغیر تکلیف کے علاج کر رہے۔ ہمارا سنٹر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ہے جو ایک پروفیشنل ٹیم کے زیر نگرانی میں ہیں جس میں پاکستان کے مایہ ناز سائیکالوجسٹ، سائیکاٹرسٹ، اور میڈیکل آفیسر شامل ہیں۔ آئیں مل کر نشے کے لت کو ختم کرتے ہیں