WELCOME TO MY CHANNEL ما أنا عليه وأصحابي KEEP SUPPORTING US دشمن جس طرح کے ہتھیار سے حملہ کرے ہمیں بھی ویسے ہی ہتھیار کے ساتھ اس کا مقابلہ 👊 کرنا چاہیے. تو آئیے فروغ دیجئے حیا سوز ویڈیوز کے مقابل علماء کرام کے بیانات کی ویڈیوز کو.......... قراء عظام کی پرسوز آواز میں قرآن پڑھنے کی ویڈیوز کو............ حمدونعت کی پرنور ویڈیوز کو........ آنکھوں اور کانوں کو مطہر کیجئے......... جدید ذرائع ابلاغ کو اسلام کی تشہیر میں استعمال کیجئے........ استبدادی قوتوں کا زور توڑ دیجئے...... ایماں کو جلا بخشتے بیانات سن کر اوقات کو قیمتی تر بنائیے.... دل کو زبردستی ایسی ویڈیوز آڈیوز دیکھنے اور سننے کے لیے آمادہ کیجئے جو تجدید ایمان اور تقویت ایمان میں ممدومعاون ہوں. یوٹیوب پہ (ما انا علیہ و اصحابی)اور اس جیسے دوسرے اسلامی چینلز سبسکرائب کریں، ویڈیوز شیئر کریں یہ آپ کے لئے صدقہ جاریہ ہو گا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اللہ کی رضا کو اس کی زمین پر نافذ کرنا ہے. اس لیئے اوالعزمان دانشمند جب کرنے پہ آتے ہیں۔۔