چینل بنانے کے مقاصد 1:طلباء کی اردو لکھائی کو بہتر بنانا۔ 2:حروف تہجی کو درست طریقہ سے لکھنا 3:خوشخطی بہتر بنانے کا شوق اجاگر کرنا 4:طلباء کے اندر خوشخطی کا مقابلہ کرنے کا جذبہ ابھارنا 5:قومی زبان کے تقدس کومد نظر رکھتے ہوئے طلباء میں شوق پیدا کرنا 6:درست تلفظ کو تحریر کرنا 7:اردو زبان سے محبت کا جزبہ پیدا کرنا