Atia Noor channel logo Atia Noor
  • Custom URL: @atianoor18
  • Country: Pakistan 🇵🇰
  • Description language: Urdu

  • YouTube channel type
  • Audience: 3.3K
  • Video Views: 542.84K
  • # videos: 1,120
  • Estimated Earnings: $135 - $2.17K
  • Category: Religion Society
  • Date Created: 2018-01-26
  • Date Updated: 2024-06-02
Audience activity: 164
Views per video: 484
Keywords: rohani wazaif rohani wazaif channel rohani wazaif in urdu wazaif wazifa qurani wazaif rohani wazifa aulad e narina ke liye wazifa | rohani wazaif wazifa for hajat rohani ilaj powerful wazifa for any hajat qurani wazifa for hajat diabetes ka rohani ilaj#2urdu wazaifqurani wazifa qurani wazaif channel qurani wazaif in urdu um wazaif channel wazifa for any hajat um wazaif islamic qurani wazaif wazifa in urdu powerful wazifa for hajat rohani wazaif by atia


اسلام علیکم اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان بنایا ہمیں ایمان جیسی نعمت سے نوازا اسلام ایک آسان دین ہے لیکن ہم نے کچھ ایسی باتوں کو لیکر اس دین کو سمجھنا مشکل بنا دیا ہے جن کی دین میں کچھ اہمیت نہیں ہے انشاء اللہ میری کوشش ہے میں اسلام کی روشنی میں ان تمام بہنوں اور بھائیوں کی مدد کر سکوں جو اپنی پریشانیوں اور الجھنوں کو لیکر کبھی مایوس ہوۓ ہوں اللہ اپنے بندوں سے ایک ماں سے بھی ستر گناہ زیادہ محبت کرتا ہے ایک بار سچے دل سے اسے پکار کر دیکھیں اس کے سامنے جھک کر دیکھیں اگر وہ ہمیں کچھ دے رہا ہے تو اس کا شکر ادا کریں کیونکہ اسکی نعمتوں کا کوئی شمار نہیں اور اگر وہ کچھ لے رہا ہے تو صبر کریں اسی کا تھا جو اس نے لے لیا اور اگر آپ نے اس سے اتنا مانگا پھر بھی نہ ملا تو وہ ہمارے لئے بہتر ہی نہیں تھا اس بات کو مان لیں میری دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کی پریشانیوں کو دور فرمائے دعائیں قبول فرمائے دل کا سکون عطا فرمائے یا اللہ جو تیری رضا میں راضی ہوجاۓ تو اس کے لئے کافی ہو جا اس سے راضی ہو جا اس کے ہر معاملے میں مدد فرما آمین ثم آمین