♥️علم دین کی فضیلت♥️ 🕋اللہ عزوجل جس سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، اسے دین کی سمجھ بوجھ اور ہدائت کی توفیق عطا فرماتا ہے (صحیح مسلم) 🕋ایک قبیلے کی موت ایک عالم کی موت سے آسان ہے (شعب الایمان) 🕋میرا جو امتی 40 حدیثیں یاد کرے گا وہ اللہ عزوجل سے عالم اور فقیہ ہو کر ملے گا (جامع البیان)