ILMoADUB channel logo ILMoADUB
  • Custom URL: @ilmoadub
  • Country: Pakistan 🇵🇰
  • Description language: Urdu

  • YouTube channel type
  • Audience: 57K
  • Video Views: 4.71M
  • # videos: 610
  • Estimated Earnings: $1.18K - $18.85K
  • Category: Knowledge Religion Society
  • Date Created: 2015-11-30
  • Date Updated: 2024-07-01
Audience activity: 82
Views per video: 7.73K
Audience growth speed: 18
Keywords: Education 1st year 2nd year Urdu Pakisstan Studies Graduation


"علم و ادب" انٹر میڈیٹ تا ماسٹر لیول تک کے طلبا و طالبات کا یو ٹیوب ایجوکیشنل چینل ہے جس پر درج ذیل مضامین کے مکمل تفصیلی لیکچرز موجود ہیں جن سے استفادہ کر کہ امتحان میں نمائیاں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ ۔ سال اول : اردو سال اول : اسلامیات سال دوم : اردو سال دوم : مطالعہ پاکستان (نیو بک) خوش خطی/ پیپر پریزنٹیشن ایم، اے اردو پی پی ایس سی (اردو) ۔ طلبا کے درج بالا نصابی لیکچرز کے اردو ادب کے قارئین علاؤہ درج زیل موضوعات پر بھی وڈیوز سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ اردو ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز اردو شعر و نثر سے انتخاب قومی و بین الاقوامی سیر و سیاحت اور بہت سی دلچسپ معلوماتی وڈیوز کے لئے "علم و ادب" پر تشریف لائیں۔۔۔۔!! آپ کا مخلص پروفیسر مشرف محمود (رابطہ نمبر: 03009689125)