میرا نام مفتی امجد جمیل نقشبندی ہے۔ میں ایک مستند عالم ہوں۔ میں نے مفتی کورس بھی کیا ہے آپ کو اسلامی مسائل اور اہم معلومات کے بارے میں بات کرنے سے اعتماد پر اطمینان حاصل ہے۔ اس چینل پر اسلامی واقعات اور مسائل بیان کر رہے ہیں۔ ہمارے چینل کو آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہم سے بہت زیادہ اسلامی معلومات حاصل کریں گے۔