Логотип каналу THE SUCCESSFUL LIFE THE SUCCESSFUL LIFE
  • Кастомний URL: @thesuccessfullife1
  • Мова опису: Урду

  • Тип YouTube каналу
  • Аудиторія: 27
  • Перегляди відео: 690
  • # відео: 85
  • Категорія: Знання Релігія Суспільство
  • Дата створення: 2018-08-29
  • Дата оновлення: 2024-04-26
Активність аудиторії: 25
Переглядів на відео: 8


peace and success are the most wanted. How to be peaceful and how to be successful, here secrets of peace and success will be revealed for all. What makers life easier and happy and how we can be successful in our life. Guidance for mental, spiritual peace and happiness we provide here. Practically proved, only.سب سکون و کامیابی چاھتے ھیں۔ سکون و کامیابی کے چھپے رازوں سے واقف ھوئے بنا منزل مقصود تک پہنچنا ممکن نہیں۔ یہ دل ھی ھے جو تمام خوبصورتیوں کا منبع اور تمام مسائل و مصائب کا سبب بنتا ھے۔ دل کی اصلاح زندگی کو خوبصورت تر کر دیتی ھے اور دل کا بگاڑ کو مصیبت بنا دیتا ھے۔ ائیں دل کی دنیا کو خوبصورت بنانے کا فن سیکھیں۔ زندگی کا مقصد دوسروں کے کام آنا ھے۔ آجکل ھمارے نوجوان بے لگام خواھشات کے ھاتھوں اضطراب اور بے سکونی کا شکار ھیں۔ ان کو ضرورت ھے ایک ایسے چینل کی جہاں ان کو مذھب اور جدید سماجی، معاشی، سیاسی علوم اور سائیکالوجی سائنسز کی روشنی میں مفید معاونت، رھنمائی اور مشورے فراہم کیے جائیں۔ یہ چینل نوجوانوں کو قرآن و سنت اور جدید سائنسی علوم کے ساتھ کونسلنگ و رھنمائی مہیا کرے گا۔