السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد احمد ہے اس چینل پر دلکش انداز میں تلاوتِ قرآن کریم کی وڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں آپ پلے لسٹ میں جاکر سلسلے وار طریقے سے مکمل تیس پاروں کی تلاوت قرآن سماعت کر سکتے ہیں اس کے علاوہ ایک منٹ کا مدرسہ کے نام سے بہت ہی مفید اور مختصر اسلامی وڈیوز بھی پیش کی جاتی ہیں آپ تمام احباب سے گذارش ہے میرے چینل کوضرورسبسکرائب کرلیں تاکہ ہماری آنے والی ہر وڈیو آپ کو فوراً مل جایا کریں جزاکم اللہ خیرا کثیرا https://youtube.com/c/ahmedsquranicefforts