سلام علیکم ساتھیوں میرے چینل کا نام ہے misbah food tips اس چینل پر میں آپ کو مزے مزے کے کھانے بنانے بتاوں گی آپ سب کو میرے چینل سے اچھے اور ذائقے دار کھانے بنانے کی ترکیب دستیاب ہو گی آپ سب میرے چینل پر ضرور آئیں اور آگر video اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب کریں misbah food tips میں آپ سب کو ٹپس بھی دیکھنے کو ملیں گی میرے چینل پر شارٹ ریسیپی بھی ہیں جس میں اردو میں کھانے کی ترکیب بتائی ہے