السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اس چینل پر اسلامک وڈیوز ،پاور فل وظائف، قصص القران یعنی (قرآنی واقعات)، قصص انبیاء، یعنی انبیاء کی سیرت اور ان کی قوم کے واقعات، صحابہ اکرام کے واقعات، اولیاء کے واقعات، اور تاریخی واقعات کوبیان کرنے کے لیے بنایا گیا ہے مزید اس چینل پر علماء کے بیانات اور نعتیں بھی سننے کو ملے گی آپ ہماری حوصلہ افزائی کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے ہم سے جڑے رہے 2k subscriber 1June 2023