Логотип каналу Elahi Tv Elahi Tv
  • Кастомний URL: @elahitv5921
  • Мова опису: Урду

  • Тип YouTube каналу
  • Аудиторія: 475
  • Перегляди відео: 7.63K
  • # відео: 74
  • Категорія: Релігія Суспільство
  • Дата створення: 2019-08-24
  • Дата оновлення: 2024-04-08
Активність аудиторії: 16
Переглядів на відео: 103


بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم وصیت۔ یا حی یا قیوم یا حی یا قیوم ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ العلی العظیم سرکار نے فرمایا ہمارے صرف تین کام ہیں 1 ۔ذکر الہی 2 ۔تبلیغ الاسلام ۔3۔مخلوق کی بے لوث خدمت ۔ان تین کاموں کے سوا کسی چوتھے کام میں مشغول نہیں ہونا ۔کسی کے تذکرے تبصرے تنقید تنقیص یا الزام کا ہرگز برا نہ منائیں ۔نہ ہی بد دل ہو ں۔ بلکہ اپنے تین بنیادی مقاصد کی طرف پوری یکسوئی کے ساتھ متوجہ رہیں اگر کسی نے ایسا نہ کیا تو ۔اس نے مجھ سے قائم ۔اپنی نسبت کی ناموس کی توہین کی بلکہ د ارالاحسان کے نصب العین کو نظر انداز کرکے اس کے وقار کو ٹھیس پہنچائی اور مجھے شرمندہ کیا ۔وما علینا الا البلاغ الحمداللہ الحی القیوم فلا اللہ ہو خیر الرازقین واللہ ذوالفضل العظیم ۔حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز ۔