ہم سب کے دل میں اکثر یہ خلش رہتی ہے کہ کسی قابل ڈاکٹر کے ساتھ بیٹھ کر وہ سب سوال پوچھ لیں جس کا جواب دینے کا یا تو ان کے پاس وقت نہیں ہوتا یا درجنوں مریض باہر بیٹھے انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ اس چینل کے ذریعے ڈاکٹر افتخار خواجہ وہ معلومات فراہم کریں گے جن کے حصول کے لئے ہم بے چینی سے ڈاکٹر کے کلینک کے باہر اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر افتخار خواجہ پمز اسلام آباد میں پروفیسر اور نیورولوجی کے شعبے کے ہیڈ اور ایگزامنر رہے ہیں ۔ آجکل انگلستان میں میڈیکل کنسلٹنٹ کے طور پہ کام کر رہے ہیں انتباہ: ناظرین اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کیے بغیر اپنے علاج میں ہرگز تبدیلی نہ کریں ۔