السلام علیکم ! آئیں ہم بھی آل محمد (ص) سے کچھ تعلیم حاصل کرتے ہیں کوئی پیغام لے کر آگے پھیلاتے ہیں 🌹 اس چینل پر آپ کو مختلف قسم کی اسلامی فلمیں اور ڈرامے دیکھنے کو ملیں گے ہم آپ کے تعاون کے مشکور ہیں 🌹 اس چینل کو اپنے دیگر دوستوں تک پہنچائیں شکریہ