Rahe Hayat Centre السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں کہ آپ خیر و عافیت سے ہونگے اس گروپ میں آپ کا استقبال کرتے ہیں آپ آۓ تو ہمیں بے حد خوشی ومسرت ہوئ اگر آپ ہمارے چینل پر نىئے ہے تو چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں چینل کو سبسکرائب ضرور کریں اور ہمارے فیملی کا حصہ بنیں شکریہ اور بیل آئیکون کے بٹن کو بھی پریس کرلیں تاکہ اس طرح کی ہر نیئ ویڈیوز کی اپڈیٹ سب سے پہلے آپ تک بآسانی پہونچ جائیں اس گروپ کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اس گروپ سے مسلم بھائی دنیا وآخرت کا فائدہ اٹھا سکے اس گروپ میں اسلامک حمد نعت نظم اور غزل اور علمائے کرام کے بیانات اور اسلامک کھیل کود وغیرہ بھیجی جاۓ گی انشاءاللہ بس امید یہی ہے کہ آپ اس گروپ سے استفادہ اٹھاتے رہے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء منجانب :- حافظ ذاکر حسین