please support my channel online quran e pak with makari Free آئے میرے چینل پر میں آپ کو سکھاؤں گی قرآن پاک مخارج سے پڑھنا ۔قرآن پاک پڑھنا خود بھی سیکھے اور سب کو سکھائے ۔علم دین سکھا نا بھی صدقہ جاریہ ہے میرے چینل کو زیادہ سے زیادہ share کیجئے subscribe کیجئے ۔نیکی کے کام میں میرا ساتھ دیجئے ۔اللّه پاک میرے چینل کو join کرنے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا۔اللّه پاک مجھے جلد سے جلد کامیابی عطا فرمائے تاکہ میں جلد سے جلد اپنے مدرسےکے لیے جگہ خرید سکوں ۔اللّه پاک ایسے اسباب مہیا فرما دے اور اللّه میری مشکل کو آسان فرما دے۔اور جلد سے جلد غیب سے میری مدد فرمائے آمین ۔