Активність аудиторії: 459
Переглядів на відео: 46.39K
Швидкість зростання аудиторії: 83
Ключові слова:
punjabi movies
new punjabi movie
punjabi movies 2024
new punjabi movies
latest punjabi movies
latest punjabi movies 2024
latest punjabi movies 2023
punjabi movie 2024 full movie
village life in pakistan
village life
village life punjab
traditional village life
village life in punjab
indian village life
rajasthan village life
village life in turkey
rural life
village morning routine life
village lifestyle
village woman
old village life
یہ چینل جس کا نام رونق میلہ رکھا گیا یہ محض آپس کے بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے اور خاص طور پر اپنے پیاروں کی یادیں سنبھال کے رکھنے کے لیے بنایا ہے۔
مجھے امید ہے کہ اس چینل کو ہم سب اپنے گھر اپنی فیملی کی طرح سمجھتے ہوئے اچھے کومنٹس اور اپنی رائے کا اظہار مہذب طریقے سے کریں گے۔
اس چینل کی مدد سے ہم اپنے دیہات کے قابل بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے تاکہ ہمارے بچے ہر طرح کی گندی صحبت اور وقت کے ضیاع سے کوسوں دور رہیں، اور اپنے مستقبل کے لیے اچھی خواہشات کے ساتھ ساتھ اپنے والدین، علاقے اور ملک و قوم کی سربلندی کے لیے گامزن رہیں۔
آئیے اپنے دل اور گاؤں سے نفرت جیسے ناسور کا خاتمہ کرنے کا عہد کریں اور آپس کے بھائی چارے، میل جول، عزت و احترام کو فروغ دیتے ہوئے اپنے فرائض کو اصھی طرح نبھائیں تاکہ ہماری نسلوں کے ساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنور جائے۔
آئیے بسم اللہ کرتے ہیں۔