السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ میرے پیارے پیارے بہن بھائیوں آپ لوگوں کو پاکستانی موم کے چینل پر آپ لوگوں کو اچھی اچھی ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی انشاءاللہ میں ویڈیو اپلوڈ کرتی رہوں گی آپ لوگ اس چینل کو سپورٹ کریں بہت بہت شکریہ