اللہ سے سب کچھ ہونے کا یقین مخلوق سے اللہ کے حکم کے بغیر کچھ نہ ہونے کا یقین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے طریقوں پر چل کر دونوں جہانوں کی کامیابی کا یقین اور ان کے طریقوں سے ہٹ کر غیروں کے طریقوں پر چل کر دونوں جہاں کی ناکامی کا یقین