اس چینل پر آپ سنیں گے اردو ادب کی سب سے بہترین شاعری ، بہترین آواز اور بہترین گرافکس کے ساتھ۔ چینل کا مقصد یہ ہے کہ اردو شاعری کے ساتھ جو کھلواڑ ہورہا ہے اور جیسے اسے توڑا مروڑا جا رہا ہے ، جس سے اردو شاعری کی روح تک مجروح ہوچکی ہے، اس کے خلاف ایک باقاعدہ کوشش کی جائے۔ ہم اپنے قارئین سے وعدہ کرتے ہیں کہ کبھی غیر معیاری شعر، غزل یا نظم ان کے سامنے پیش نہیں کریں گے، کبھی معیار پر کمپرومائز نہیں کریں گے اور کبھی لوگوں کو بدذوق کرنے کی کوئی دانستہ کوشش نہیں کریں گے اردو شاعری کے تمام شائقین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب یا کسی بھی دوسرے فورم پر موجود غیر معیاری غیرمستند شاعری کے فروغ کا سبب نہ بنیں ٹیم بیسٹ اردو پوئٹری